Wednesday, April 23, 2025
الرئيسيةخبریںکھال سے کتاب کی جلد، ہڈیوں سے طبی مطالعہ اور چہرے کا...

کھال سے کتاب کی جلد، ہڈیوں سے طبی مطالعہ اور چہرے کا خاکہ: محبوبہ کو قتل کرنے والا شخص جس کے جسم کو نشان عبرت بنا دیا گیا – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہBC/Jamie Niblock

برطانیہ کے ایک میوزیئم میں موجود ایک کتاب کی جلد کے بارے میں حال ہی میں ایک عجیب انکشاف ہوا۔ اس کتاب کی جلد انسانی کھال سے بنائی گئی تھی جو ایک ایسے بدنامِ زمانہ قاتل کی تھی جسے دو سو سال قبل سزا کے طور پر پھانسی دی گئی تھی۔

یہ واقعہ 1827 کا ہے جب ولیئم کورڈر کو ایک خاتون کے قتل کے الزام میں سزا دی گئی تھی۔ اس جرم نے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔

تاہم حال ہی میں موئزے ہال میوزیئم کے منتظمین کو اس بات کا علم ہوا کہ ان کے پاس موجود ایک کتاب کی جلد اسی قاتل کی کھال سے تیار ہوئی تھی۔ یہ علم ہوا ہے کہ اس کتاب کا عطیہ ایک ایسے خاندان نے کیا تھا جن کا تعلق قاتل کے جسم کا جائزہ لینے والے سرجن سے تھا۔

تو ہم اس قاتل اور اس جرم کے بارے میں کیا جانتے ہیں اور ایک قاتل کی کھال کو کتاب میں کیوں محفوظ کیا گیا؟



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

777slot