Thursday, April 24, 2025
الرئيسيةخبریںماضی سے سیکھا گیا سبق اور مستقبل میں سرمایہ کاری: ڈونلڈ ٹرمپ...

ماضی سے سیکھا گیا سبق اور مستقبل میں سرمایہ کاری: ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی جنگ کے خلاف چین کے پانچ بڑے ہتھیار کون سے ہیں؟ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنڈونلڈ ٹرمپ کے لیے چین کو دیوار سے لگانا اتنا آسان نہیں ہوگا

  • مصنف, کوہ ایو
  • عہدہ, بی بی سی نیوز

دنیا کی دو سب سے بڑی طاقتوں، امریکہ اور چین، کے مابین تجارتی جنگ زوروں پر ہے۔

امریکہ نے چینی مصنوعات پر 245 فیصد تک محصولات (ٹیرف) عائد کر دی ہیں جبکہ چین نے جواب میں امریکی مصنوعات کی درآمد پر 125 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ہے۔

عالمی کساد بازاری کے خدشات میں اضافے کے بعد صارفین اور مارکیٹیں مزید غیر یقینی کی صورتحال کے لیے ذہنی طور پر دکھائی دیتے ہیں۔

چینی صدر شی جن پنگ کی حکومت جہاں بارہا یہ کہہ چکی ہے کہ وہ تجارت سے متعلق معاملات پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں تو وہیں چین کی جانب سے اس عزم کا اظہار بھی کیا گیا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ ’آخری دم تک لڑنے کے لیے تیار ہیں۔‘



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

77f