Wednesday, April 23, 2025
الرئيسيةخبریںعمران خان کی رہائی کا مطالبہ ’دہرانے‘ پر جیک برگمین کو پی...

عمران خان کی رہائی کا مطالبہ ’دہرانے‘ پر جیک برگمین کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے ملے جلے تبصروں کا سامنا – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہISPR

،تصویر کا کیپشنامریکی کانگریس مین جیک برگمین نے رواں ماہ اپنے پاکستان دورے کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی تھی

پاکستان کا دورہ کر کے واپس جانے والے امریکی کانگریس مین جیک برگمین کے جس بیان کا تحریک انصاف کے بہت سے رہنماؤں کو انتظار تھا، وہ بالآخر جاری کر دیا گیا ہے اگرچہ اس میں کئی روز لگے۔

جیگ برگمین کا تعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت رپبلکن پارٹی سے ہے اور اپریل کے وسط میں انھوں نے پاکستانی قیادت بشمول آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی تھیں۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کے لیے جیک برگمین امریکہ سے آنے والی ایک اہم آواز اس لیے ہیں کیونکہ وہ پاکستان میں انسانی حقوق اور سیاسی مخالفین کے خلاف مبینہ انتقامی کارروائیوں پر بات کر چکے ہیں۔

تو اب منگل کے روز جیک برگمین نے ایکس پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’پاکستان کے دورے، وہاں رہنماؤں اور برادریوں سے روابط قائم کرنے کے بعد میں عمران خان کی رہائی کے مطالبے کو دہرا رہا ہوں۔‘



Source link

المادة السابقة
المقالة القادمة
مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

nodeposit