Saturday, April 19, 2025
الرئيسيةخبریںجوتے گھر سے باہر اتارنے کی آسان عادت جو آپ کو بیمار...

جوتے گھر سے باہر اتارنے کی آسان عادت جو آپ کو بیمار ہونے سے بچا سکتی ہے – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناپنے گھر میں جوتوں سمیت داخل ہونے سے آپ دراصل بہت سے جراثیم بھی ساتھ اندر لے جا رہے ہوتے ہیں

میری ماں کا ہمیشہ سے ایک اصول رہا ہے: گھر میں داخل ہوتے ہوئے جوتے اندر نہیں لائے جا سکتے۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کون ہیں- خاندان، پڑوسی، یا مہمان۔ آپ کو دہلیز کو عبور کرنے سے پہلے جوتا اتارنا پڑتا تھا۔

بچپن میں میری رائے ان کے اس حکم پر الگ تھی۔ لیکن جیسے جیسے میں بڑی (اور سمجھدار) ہوئی مجھے احساس ہوا کہ یہ حکم جنونی نہیں تھا۔ یہ صحت، حفاظت اور حفظان صحت کے بارے میں تھا۔

صفائی کا تعلق اکثر نظر آنے والی گندگی سے ہوتا ہے۔ لیکن جب جوتوں کی بات آتی ہے جو سطح کے نیچے چھپا ہوتا ہے وہ اکثر خورد بینی ہوتا ہے۔ یہ ذرا سے کیچڑ یا خشک گھاس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔

جوتے میں بیکٹیریا کے ساتھ ساتھ الرجی یا زہریلے کیمیکل ہوتے ہیں جن میں سے بہت سے سنگین صحت کے مسائل سے منسلک ہوتے ہیں۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

meterbase