Saturday, April 19, 2025
الرئيسيةخبریںاسلام آباد میں شدید ژالہ باری سے سینکڑوں گاڑیوں سمیت املاک کو...

اسلام آباد میں شدید ژالہ باری سے سینکڑوں گاڑیوں سمیت املاک کو نقصان: ’ایسا لگ رہا تھا جیسے آسمان سے گولے برس رہے ہوں‘ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہSocial Media

اسلام آباد میں ہر کوئی اپنے عزیز و اقارب کو فون کرکے یہی پوچھ رہا ہے ’تم ٹھیک ہو؟ گاڑی بچ گئی؟ گھر میں زیادہ نقصان تو نہیں ہوا؟‘

اور اس کی وجہ ہے بدھ کی شام کو اچانک سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی شدید ژالہ باری اور تیز بارش۔

جی ہاں وفاقی دارالحکومت میں تمام دن معمول کی گرمی پڑ رہی تھی کہ اچانک بادلوں نے سورج کو اپنے حصار میں لے لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری شروع ہو گئی۔۔۔ ژالہ باری بھی ایسی کہ اسلام آباد میں رہنے والوں کا ماننا ہے کہ ’اتنے بڑے بڑے اولے تو ہم نے زندگی میں نہیں دیکھے۔‘

چند منٹوں میں ہی اسلام آباد نے جیسے سفید چادر اوڑھ لی ہو۔





Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

taya365