Wednesday, April 16, 2025
الرئيسيةخبریں’مذہبی و ثقافتی تہوار بیساکھی میلہ‘ جو ہزاروں انڈین سکھوں کی پاکستان...

’مذہبی و ثقافتی تہوار بیساکھی میلہ‘ جو ہزاروں انڈین سکھوں کی پاکستان یاترا کا سبب بنتا ہے – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبہ پنجاب میں بیساکھی اور خالصہ جنم دن کی تقریبات میں حصہ لینے کے لیے رواں برس سات ہزار کے قریب سکھ یاتری انڈیا سے پاکستان پہنچے رہے ہیں۔

  • مصنف, عمر دراز ننگیانہ
  • عہدہ, بی بی سی اردو، لاہور

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بیساکھی اور خالصہ جنم دن کی تقریبات میں حصہ لینے کے لیے رواں برس سات ہزار کے قریب سکھ یاتری انڈیا سے پاکستان پہنچے رہے ہیں۔ پہلی مرتبہ پاکستان نے اتنی بڑی تعداد میں انڈیا سے آنے والے سکھ یاتریوں کو ویزے دیے ہیں۔

اس سے قبل یہ تعداد دو سے تین ہزار کے درمیان رہتی تھی جو پاکستان اور انڈیا کے درمیان سکھ یاتریوں کے حوالے سے موجود معاہدے کے عین مطابق ہے۔

خالصہ جنم دن اور بیساکھی میلے کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز پیر کے روز گرودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں ہوا جس میں شرکت کے لیے انڈیا سے آنے والے لگ بھگ چھ ہزار یاتری دو روز قبل پاکستان پہنچ چکے تھے۔

بیساکھی کیا ہے؟

gettyimages

،تصویر کا ذریعہgettyimages

،تصویر کا کیپشنپنجاب کے باسی سکھوں کے لیے یہ ایک مذہبی اور ثقافتی تہوار ہے جسے تاریخی طور پنجابی کیلینڈر کے مطابق یکم وساکھ کو خاصے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔

پنجاب کے باسی سکھوں کے لیے یہ ایک مذہبی اور ثقافتی تہوار ہے جسے تاریخی طور پنجابی کیلینڈر کے مطابق یکم وساکھ کو خاصے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

onlinecasino