Saturday, April 19, 2025
الرئيسيةخبریںانڈیا میں راجستھان کے دریائے جوجری کے کیمیکل زدہ پانی سے 50...

انڈیا میں راجستھان کے دریائے جوجری کے کیمیکل زدہ پانی سے 50 گاؤں خوفزدہ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہMohar Singh Meena

،تصویر کا کیپشندریائے جوجری کے اس کالے پانی کی بدبو تیزاب جیسی ہے، اگر کوئی اس کے قریب جائے تو چند منٹوں میں سر میں درد ہو جاتا ہے

انڈیا کی ریاست راجستھان کے جودھ پور اور بلوترا اضلاع کے کئی گاؤں جوجری دریا میں صنعتی فضلہ چھوڑے جانے کی وجہ سے آبی آلودگی کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان دیہات کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کھیت خشک ہو رہے ہیں، مویشی مر رہے ہیں اور زندگی گزارنا مشکل ہو رہا ہے۔

حکومت اور انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ ٹریٹمنٹ پلانٹ بنائے جا رہے ہیں اور صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

لیکن زمینی صورتحال اور سرکاری رپورٹس کچھ اور ہی تصویر پیش کرتی ہیں۔

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے راجستھان کے وزرا، انتظامیہ، آلودگی کنٹرول بورڈ اور انڈسٹری ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے تسلیم کیا کہ صورتحال سنگین ہے۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

pbacommissioner's