Saturday, April 19, 2025
الرئيسيةخبریںنیوزی لینڈ نے تین میچز کی ون ڈے سیریز میں پاکستان کو...

نیوزی لینڈ نے تین میچز کی ون ڈے سیریز میں پاکستان کو ’وائٹ واش‘ کر دیا – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

نیوزی لینڈ نے تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کر دیا ہے۔

سنیچر کے روز سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے آٹھ کھلاڑیوں کے نقصان پر پاکستان کو جیت کے لیے 265 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم پاکستان محض 221 رنز بنا سکا۔

یوں نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 43 رنز سے ہرا کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔

یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز نیوزی لینڈ میں 29 مارچ سے ہوا تھا۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

pcieslot