Saturday, April 19, 2025
الرئيسيةخبریں60 ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کا حج خطرے میں، آرگنائزرز کے ’لاکھوں...

60 ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کا حج خطرے میں، آرگنائزرز کے ’لاکھوں ریال ڈوب سکتے ہیں‘ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبُکنگ اور ادائیگیوں میں تاخیر کو پاکستان میں پرائیویٹ حج کوٹہ میں نمایاں کمی سے جوڑا گیا ہے (فائل فوٹو)

  • مصنف, محمد زبیر خان
  • عہدہ, صحافی

پاکستان کے شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے محمد زاہد خان نے رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کی نیت کی اور اسلام آباد کے ایک آرگنائزر کو کل رقم کا 75 فیصد حصہ جنوری میں ہی ادا کر دیا۔

پاکستانی حکومت کی اس منظور شدہ پرائیویٹ حج کمپنی نے انھیں بقیہ رقم ویزے کے اجرا کے بعد دینے کا کہا تھا۔ مگر بعد میں زاہد خان کو بتایا گیا کہ حج تو دور کی بات ان کا سعودی عرب کا ویزا ہی نہیں لگ سکا ہے۔

اب زاہد کو لگتا ہے کہ ان کے لیے رواں سال حج ادا کرنا مشکل ہوگا۔

پاکستان میں اس سال حج کا مجموعی کوٹہ تقریباً ایک لاکھ اسی ہزار افراد تھا جس میں نصف کو سرکاری حج سکیم اور نصف کو پرائیوٹ حج آرگنائزر نے اس مذہبی فریضے کی ادائیگی کروانا تھی۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

9slot