Tuesday, April 22, 2025
الرئيسيةخبریںہمیں ایک دن میں کتنا پانی پینا چاہیے اور ضرورت سے زیادہ...

ہمیں ایک دن میں کتنا پانی پینا چاہیے اور ضرورت سے زیادہ پانی پینا صحت کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے؟ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ہمارے جسم میں پانی کی ضرورت کا انحصار کئی عوامل پر منحصر ہے

پانی کو حیات کا سرچشمہ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ ہمارے لیے انتہائی ضروری ہے۔ لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ ہمارے لیے روزانہ کتنا پانی پینا ضروری ہے؟

ایک طرف جہاں کم پانی پینا صحت کے لیے خطرے کا باعث بن سکتا ہے وہیں بہت زیادہ پانی کا استعمال بھی آپ کے لیے مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔

ہمارے جسم کے کُل وزن کا تقریباً 60 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے۔ یہ ہمارے خلیوں، اعضا، خون اور ہمارے جسم کے مختلف حصوں میں موجود ہوتا ہے۔

سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف سٹرلنگ میں ہائیڈریشن کی ماہر ڈاکٹر نیڈیا روڈریگوز سانچیز کہتی ہیں کہ ’پانی اپنے آپ میں ایک غذائیت ہے۔‘



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

realslot