Friday, April 18, 2025
الرئيسيةخبریںکیا آپ کسی کا کھویا ہوا بٹوہ لوٹائیں گے؟ دنیا بھر میں...

کیا آپ کسی کا کھویا ہوا بٹوہ لوٹائیں گے؟ دنیا بھر میں خوشی کو ناپنے والے تجربے کے حیران کن نتائج – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

دنیا میں خوشی کے حوالے سے ہونے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق اجنبی ہماری سوچ سے دوگنا زیادہ مہربان ہوتے ہیں۔

’ورلڈ ہیپینس رپورٹ‘ (یعنی عالمی خوشی کی رپورٹ) جمعرات کو جاری ہوئی تھی جس کے مطابق ایک دلچسپ تجربے کے ذریعے اجنبیوں پر اعتماد کو جانچا گیا۔

اس تجربے کے تحت جان بوجھ کر بٹوہ رکھ دیا گیا اور یہ دیکھا گیا کہ کتنے لوگوں نے یہ بٹوہ ملنے پر اسے لوٹایا۔ اس کے نتیجے کا لوگوں کے اندازے سے موازنہ کیا گیا کہ ان کے مطابق کتنے لوگ ایسا کریں گے۔

لوگوں نے جو ہندسہ سوچا تھا، بٹوہ لوٹانے والوں کی تعداد اس سے دوگنا تھی۔ اس تحقیق کے مطابق، جس میں پوری دنیا سے شواہد جمع کیے گئے، یہ دیکھا گیا کہ لوگوں کی اچھائی پر یقین کا تعلق اس بات سے بہت گہرا ہوتا ہے کہ ہم کتنے خوش ہیں۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

topslot