Saturday, April 19, 2025
الرئيسيةخبریںچین کی فیکٹریوں میں سستی ترین مصنوعات کے بڑے ڈھیر، مگر چینی...

چین کی فیکٹریوں میں سستی ترین مصنوعات کے بڑے ڈھیر، مگر چینی کمپنیاں پریشان: ’امریکی بڑے چالاک ہیں‘ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہXiqing Wang/ BBC

،تصویر کا کیپشنامریکی شہریوں کے لیے بنائی گئی چینی مصنوعات ٹیرف کے نفاذ کے بعد اب چین کے گوداموں میں پڑی ہیں

  • مصنف, لارا بیکر
  • عہدہ, بی بی سی

’ٹرمپ ایک احمق شخص ہیں۔۔۔‘

یہ کہنا ہے لیونل یو نامی شخص کا جو ایک ایسی کمپنی کے مالک ہیں جس میں بنائی جانے والی مچھر دانیاں امریکہ کے معروف ’وال مارٹ‘ سٹورز پر سب سے زیادہ بِکنے والی اشیا میں سے ایک تھیں۔

مگر اب ان مچھر دانیوں کی ایک بڑی کھیپ چین میں واقع اس کمپنی کے گوداموں میں پڑی ہے اور یہ تب تک وہیں رہے گی جب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ملک آنے والی تمام چینی مصنوعات پر عائد کردہ 145 فیصد ٹیرف یا اضافی ٹیکس ختم نہیں کر دیتے۔

لیونل کہتے ہیں کہ ’ہمارے لیے یہ سب بہت مشکل ہے۔‘



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

casinofree