Thursday, April 3, 2025
الرئيسيةخبریںچربی جلانے کا سست عمل اور وزن کم کرنے کا نہ ختم...

چربی جلانے کا سست عمل اور وزن کم کرنے کا نہ ختم ہونے والا انتظار جس کا حل صرف ورزش ہی نہیں – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

عید آتے ہی اکثر افراد یہی گلہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ میٹھی عید پر بنے مزیدار پکوانوں سے ہاتھ نہ روک پانے کے باعث اب انھیں وزن گھٹانے کے لیے ورزش کرنی پڑے گی۔

زیادہ تر لوگ جو جم جاتے ہیں ان کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے: وزن کم کرنا لیکن ہمارے جسم سے چربی فوراً کم نہیں ہوتی۔

موٹاپے میں کمی کا انحصار بہت سی چیزوں پر ہے۔ ان عوامل میں ورزش کے دوران کتنی توانائی استعمال کی گئی؟ ورزش کی شدت کیا تھی اور آپ نے کتنی دیر تک ورزش کی بھی شامل ہیں۔

یہ جاننے کے لیے کہ جسم سے چربی کیسے ختم ہوتی ہے، یہ سمجھنا ضروری ہے کہ جسم توانائی کا استعمال کیسے کرتا ہے۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے