Thursday, April 3, 2025
الرئيسيةخبریںٹی ٹی پی کی کرپٹو کرنسی کے ذریعے چندہ اکٹھا کرنے کی...

ٹی ٹی پی کی کرپٹو کرنسی کے ذریعے چندہ اکٹھا کرنے کی کوشش: پاکستان میں شدت پسندوں کے ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری پیغام میں ٹی ٹی پی کا کہنا تھا کہ اس کے حامی ’بائنانس اکاؤنٹ‘ کے ذریعے تنظیم کی مالی معاونت کر سکتے ہیں

  • مصنف, روحان احمد
  • عہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد

پاکستان میں متحرک شدت پسند تنظیموں نے بھی اپنے حامیوں سے کرپٹو کرنسی کے ذریعے مالی امداد حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔

ملک میں تقریباً دو دہائیوں سے متحرک کالعدم شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) بھی ان تنظیموں میں سے ایک ہے جو کرپٹو کرنسی کے ذریعے چندہ اکھٹا کر رہی ہے۔

اپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری پیغام میں ٹی ٹی پی کا کہنا تھا کہ اس کے حامی ’بائنانس اکاؤنٹ‘ کے ذریعے تنظیم کی مالی معاونت کر سکتے ہیں۔

ایسا پہلی بار نہیں ہو رہا کہ کسی کالعدم تنظیم نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے اپنے حامیوں سے مالی مدد طلب کی ہو بلکہ حالیہ برسوں میں دنیا بھر میں ایسی متعدد مثالیں ملتی ہیں۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے