Thursday, April 3, 2025
الرئيسيةخبریںنیوزی لینڈ کا پاکستان کو 345 رنز کا ہدف: ’لاہور میں پیدا...

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 345 رنز کا ہدف: ’لاہور میں پیدا ہونے والے عباس نے ٹیلنٹ کا مظاہرہ پاکستان ہی کے خلاف کیا‘ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہsocial media

،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کی جانب سے ون ڈے ڈیبیو کرنے والے پاکستانی نژاد بلے باز محمد ارسلان عباس نے 26 گیندوں پر 52 رنز بنائے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 345 رنز کا ہدف دیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے شہر نیپیئر میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے مارک چیپمین نے سنچری سکور کی۔ انھوں نے 111 گیندوں پر 132 رنز بنائے۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے