Wednesday, April 23, 2025
الرئيسيةخبریں’مینوپاز‘ کے بعد خواتین کے لیے سیکس تکلیف دہ کیوں ہوتا ہے...

’مینوپاز‘ کے بعد خواتین کے لیے سیکس تکلیف دہ کیوں ہوتا ہے اور اس کا حل کیا ہے؟ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسیکس لائف کو بہتر بنانے کے طریقے

جنسی خواہش میں کمی، موڈ میں اچانک تبدیلی اور اندام نہانی میں خشکی، یہ وہ چند علامات ہیں جن کا سامنا خواتین کو مینوپاز کے دوران کرنا پڑ سکتا ہے۔

بہت سی خواتین کے لیے یہ تبدیلیاں مینوپاز سے دس سال قبل ہی وقوع پذیر ہونا شروع ہو جاتی ہیں اور اسے پری مینوپاز کہا جاتا ہے۔

40 سالہ سوزن کینیڈا میں وینکوور کی رپائشی ہیں اور پری مینوپاز سے گزر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’سیکس بہت تکلیف دہ ہو چکا ہے۔ مجھے سیکس کی خواہش ہوتی ہے لیکن تکلیف کے خوف سے نہیں کرتی۔‘

سوزن کے مطابق ’میں لاعلم تھی کہ یہ کیوں ہو رہا ہے اور سچ یہ ہے کہ ڈاکٹر کے پاس جانے میں مجھے کچھ وقت لگا۔‘



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

9yccasino