Saturday, May 3, 2025
الرئيسيةخبریںمہیش بھٹ: ’میرے والد برہمن تھے مگر والدہ کہتی تھیں ڈر لگے...

مہیش بھٹ: ’میرے والد برہمن تھے مگر والدہ کہتی تھیں ڈر لگے تو یا علی مدد بولو‘ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمہیش بھٹ نے 19 برس کی عمر میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھا

’میری زندگی کا مرکز میری والدہ تھیں اور وہ سنگل پیرنٹ تھیں۔ درگاہ پوجا میں جا کر میں جب درگاہ ماں کو دیکھتا تھا تو سوچتا تھا کہ کاش میری ماں میں بھی یہ شکتی آ جائے۔ وہ سنگل پیرنٹ تھیں لیکن ان میں ہمیں پالنے کا جذبہ تھا۔‘

فلم ڈائریکٹر اور رائٹر مہیش بھٹ نے حال ہی میں بی بی سی کو ایک انٹرویو میں اپنے فلمی کیریئر اور خاص کر کے اپنی نجی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی۔

مہیش بھٹ نے بتایا کہ ’میری والدہ شیعہ مسلمان جبکہ والد برہمن تھے لیکن میری والدہ جب مجھے سکول بھیجتی تھیں تو کہتی تھیں کہ تم ایک ناگر برہمن کے بچے ہو، اگر ڈر لگے تو یا علی مدد بول لیا کرو۔‘

واضح رہے کہ مہیش بھٹ کی پیدائش گجرات کے نانا بھائی بھٹ اور شیریں محمد علی کے ہاں ہوئی لیکن ان دونوں نے آپس میں شادی نہیں کی تھی۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

Grabcasino