Monday, April 7, 2025
الرئيسيةخبریںمادہ مکھیوں کے لیے ’شرابی‘ نر مکھیاں دوسروں سے زیادہ پُر کشش...

مادہ مکھیوں کے لیے ’شرابی‘ نر مکھیاں دوسروں سے زیادہ پُر کشش – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہAnna Schroll

،تصویر کا کیپشنشراب پینے والی مکھیاں پانی پینے والی مکّھیوں سے مختلف تھیں

  • مصنف, ٹم ڈوڈ
  • عہدہ, نامہ نگار برائے ماحولیات اور سائنس

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شراب پینے والی نر مکّھیاں مادہ مکّھیوں کے لیے زیادہ پرکشش ہو جاتی ہیں۔

اگر نر مکّھیوں کے کھانے میں الکوحل شامل کی جائے تو وہ زیادہ کیمیکل خارج کرتی ہیں جو مادہ کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ اس سے نر مکّھیوں کی تولیدی صحت میں بھی بہتری آتی ہے اور افزائشِ نسل کے لیے اُن کے درمیان تعلق قائم کرنے کی خواہش بھی بڑھ جاتی ہے۔

مکّھیاں، یا ڈروسوفیلا میلانگاسٹر، اکثر ہمارے ضائع شدہ کھانے کے ڈبوں کے ارد گرد منڈلاتی رہتی ہیں کیونکہ وہ زیادہ پکے ہوئے پھلوں کو کھاتی ہیں، جو وقت کے ساتھ آہستہ آہستہ شراب پیدا کرتی ہیں۔

تحقیق میں کیا انکشاف ہوا

مکھیاں اکثر زیادہ پکا ہوا کھانا کھاتی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمکھیاں اکثر زیادہ پکا ہوا کھانا کھاتی ہیں۔

سائنسدان اس بات کا مطالعہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مادہ مکّھیاں شراب کی طرف کیوں راغب ہوتی ہیں اور یہ ان پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہیں۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے