Friday, April 18, 2025
الرئيسيةخبریںسربیا: گدھی کے دودھ سے تیار کردہ پنیر جس کے ایک کلو...

سربیا: گدھی کے دودھ سے تیار کردہ پنیر جس کے ایک کلو کی قیمت تقریباً ساڑھے تین لاکھ روپے ہے – BBC News اردو


یورپ کے جنوب مشرق میں واقع ملک سربیا میں اس ایک کلو گرام پنیر کی قیمت ماہانہ اوسط تنخواہ سے بھی زیادہ ہے۔ گدھی کے دودھ سے تیار کردہ پیول پنیر کی قیمت 1,200 یورو (تقریباً تین لاکھ ستر ہزار روپے) فی کلو گرام ہے۔

یہ خصوصی طور پر زاساویکا نیچر ریزرو میں فروخت کیا جاتا ہے اور یہ دارالحکومت بلغراد سے تقریباً 80 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے۔

زاساویکا نیچر ریزرو کے مینیجر ووک سمک نے بی بی سی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ صرف ایک کلو گرام پنیر تیار کرنے کے لیے آپ کو گدھی کے 25 لیٹر دودھ کی ضرورت ہوتی ہے اور اتنا دودھ ایک گدھی ڈیڑھ سال میں دے سکتی ہے۔‘

اگرچہ گدھی کے دودھ سے تیار کردہ یہ پنیر سب سے قیمتی پنیروں میں سے ایک ہے لیکن یہ سب سے قیمتی پنیر ہونے کا ریکارڈ نہیں رکھتا۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

7games7.comdownload