Saturday, April 19, 2025
الرئيسيةخبریںروس نے افغانستان میں طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے کیوں...

روس نے افغانستان میں طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے کیوں نکالا؟ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنافغانستان سے امریکی انخلا کے بعد روسی وزیر خارجہ سرگئی لوروف نے طالبان کو ’سمجھدار لوگ‘ قرار دیا

روس نے طالبان پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے انھیں کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کی سپریم کورٹ کی جانب سے طالبان سے پابندی ہٹانے کا یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔

روس میں گذشتہ 20 برس سے طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں رکھا گیا تھا تاہم اب عدالتی حکم کے بعد انھیں اس فہرست سے نکال دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ طالبان پر پابندی کے باوجود گذشتہ کچھ برسوں کے دوران روسی حکام نے طالبان کے ساتھ تعلقات رکھے اور ان کے وفود کا ماسکو میں استقبال کیا۔

طالبان کے دورے

سنہ 2024 کے موسم بہار کے دوران روس میں طالبان سے پابندی ہٹانے کے لیے بل تیار کرنے کی کوششیں شروع ہو چکی تھیں۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

bestof