Thursday, April 3, 2025
الرئيسيةخبریںرمضان: دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمان افطار میں کیا کھاتے ہیں؟...

رمضان: دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمان افطار میں کیا کھاتے ہیں؟ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

  • مصنف, عالیہ نازکی
  • عہدہ, بی بی سی، لندن

ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان میں دستر خوان رنگ رنگ کے کھانوں سے سجے رہے، کسی نے پکوڑے سموسے کھائے تو کہیں سے افطاری میں دہی بھلے اور فروٹ چاٹ کی تصاویر آئیں۔

لندن میں بی بی سی ارود کی ٹیم میں ہمارے زیادہ تر ساتھیوں کا تعلق یا تو پاکستان سے ہے یا پھر انڈیا سے اور ان دونوں ملکوں میں ہی پکوڑوں کے بغیر افطار کا تصور ہی نہیں۔

لیکن میرا تعلق انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے ہے اور ہمارے ہاں روایتی طور پر پکوڑوں سموسوں کا کوئی کلچر نہیں۔

جہاں میرے پاکستانی اور انڈین ساتھی پکوڑوں کے بغیر رمضان کا تصور نہیں کر سکتے وہیں شربت کے بغیر میرے لیے افطار کا تصور کرنا مشکل ہے۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے