Thursday, April 3, 2025
الرئيسيةخبریںجب شاہ فیصل پر گولی چلی: ’شاہ کے دوست اور اپنے والد...

جب شاہ فیصل پر گولی چلی: ’شاہ کے دوست اور اپنے والد کو میں نے کبھی اتنی تکلیف میں نہیں دیکھا تھا‘ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسابق سعودی حکمران شاہ فیصل

’میں کبھی وہ دن بھول نہیں سکتی، میں اب بھی اُس درد اور تکلیف دہ لمحے کو محسوس کر سکتی ہوں جسے میں نے اپنے والد کے چہرے پر دیکھا تھا۔‘

یہ الفاظ ہیں سنہ 1975 میں سعودی حکمران شاہ فیصل کے وزیر پیٹرولیم احمد ذکی یمنی کی بیٹی ڈاکٹر مئی یمنی کے۔

ڈاکٹر مئی یمنی نے سنہ 2017 میں بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’میں نے اپنے والد کے چہرے پر وہ دُکھ، درد اور تکلیف دیکھی اور اسے محسوس کیا تھا۔ میرے والد اپنے عزیز دوست اور اُستاد کے قریب ہی کھڑے تھے کہ جب اُن پر گولی چلی۔‘

یہ 25 مارچ 1975 کا دن تھا (ہجری اعتبار سے اس برس 12 ربیع الاول) کہ جب پیغمبرِ اسلام کی پیدائش کے دن سعودی عرب کے حکمراں شاہ فیصل لوگوں سے مل رہے تھے اور انتظار گاہ میں کویتی وفد بھی اُن سے ملنے کا منتظر تھا۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے