Saturday, April 12, 2025
الرئيسيةخبریںترکی میں مظاہرے اور گرفتاریاں: کیا دو دہائیوں سے اقتدار میں رہنے...

ترکی میں مظاہرے اور گرفتاریاں: کیا دو دہائیوں سے اقتدار میں رہنے والے اردوغان چھ روز کے مظاہروں سے ’گھبرا‘ گئے ہیں؟ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناستنبول کے میئر اکرم امام وغلو کی گرفتاری کے خلاف چھ روز کے احتجاج کے دوران 1،100 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے

  • مصنف, اورلا گورن
  • عہدہ, بی بی سی نیوز، استنبول

ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعت کے گرفتار میئر کی حمایت میں ہونے والا احتجاج پرتشدد تحریک میں بدل چکا ہے۔

انقرہ میں اپنے ٹی وی خطاب میں اردوغان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔

اپنے ٹیلی ویژن خطاب میں اردوغان نے اپوزیشن پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شہریوں کو احتجاج پر اکسا رہی ہے۔ انھوں نے اپنے پیغام میں اپوزیشن جماعت سے کہا ہے کہ وہ یہ سب بند کریں۔

خبر رساں ادارے روئٹرز نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے حوالے سے کہا ہے کہ ترکی کی مرکزی اپوزیشن جماعت املاک کو پہنچنے والے نقصان اور گذشتہ چھ روز سے ملک میں ہونے والے شدید مظاہروں میں پولیس افسران کو پہنچنے والے ہر ‘نقصان’ کی ذمہ دار ہے۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

casinoslots