Monday, April 7, 2025
الرئيسيةخبریںترکی: مظاہرے اور کریک ڈاؤن صدر اردوغان کا اقتدار خطرے میں؟ -...

ترکی: مظاہرے اور کریک ڈاؤن صدر اردوغان کا اقتدار خطرے میں؟ – BBC News اردو


ترکی: مظاہرے اور کریک ڈاؤن صدر اردوغان کا اقتدار خطرے میں؟

ترکی میں صدر اردوغان کی حکومت کی جانب سے استنبول کے میئر اکرم امام وغلو کی گرفتاری کے بعد سے احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اکرم امام وغلو کو ترکی میں اگلے صدارتی انتخابات میں صدر اردوغان کا سخت حریف سمجھا جاتا ہے۔ اُن کی گرفتاری کو بعض سیاسی مبصرین سیاسی انتقام قرار دے رہے ہیں۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے