Thursday, April 3, 2025
الرئيسيةخبریںایڈولیسنس اور مینوسفیئر: مردانگی سے متعلق شدت پسند نظریات کی وہ دنیا...

ایڈولیسنس اور مینوسفیئر: مردانگی سے متعلق شدت پسند نظریات کی وہ دنیا جہاں بچوں کے ذہنوں میں خواتین سے ’نفرت کا زہر گھولا جا رہا ہے‘‘ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہNetflix

  • مصنف, جیکی ویک فیلڈ
  • عہدہ, بی بی سی گلوبل ڈس انفارمیشن یونٹ

نیٹ فلیکس کی نئی سیریز (Adolescence) ایک انتہائی پریشان کن سوال کو جنم دیتی ہے: آخر ایک 13 سالہ لڑکے کو اپنی ہم جماعت لڑکی کو قتل کرنے پر کس چیز نے مجبور کیا؟

اس کا ایک جواب بظاہر ’مینو سفیئر‘ (manosphere) میں نظر آتا ہے۔

یہ اصطلاح پہلی بار سنہ 2009 میں سامنے آئی، جو مردوں کی آن لائن کمیونٹیز کے نیٹ ورک کے بارے میں بتاتی ہے۔ اس میں کئی نظریات کے حامل گروپس شامل ہوتے ہیں، جو یہ سمجھتے ہیں کہ مردوں کے پاس زیادہ اختیارات نہیں جبکہ کچھ عورتوں سے نفرت جیسے خیالات کے حامل ہوتے ہیں۔

تاہم اب یہ معاملہ انٹرنیٹ کی دنیا سے انفلوئنسرز کی دنیا میں آ گیا اور اس حوالے سے بات کرنے میں رومانیہ کے متنازع انفلوئنسر اینڈریو ٹیٹ جیسے انفلوئنسرز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے