Sunday, April 13, 2025
الرئيسيةخبریںانڈیا میں استاد کو نابالغ طالبہ کے ریپ کے جرم میں 187...

انڈیا میں استاد کو نابالغ طالبہ کے ریپ کے جرم میں 187 برس قید کی سزا: ’وہ پڑھائی میں پیچھے رہ گئی تھی‘ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

  • مصنف, عمران قریشی
  • عہدہ, بی بی سی ہندی

انڈین ریاست کیرالہ کی ایک عدالت نے سکول کے ایک استاد کو 13 سالہ طالبہ کے ساتھ ریپ کے جرم میں 187 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

کیرالہ کے شہر کنور میں طالبہ کے ساتھ متعدد بار ریپ سنہ 2020 سے 2022 کے درمیان ہوا تاہم استاد کو سزا ایسے وقت میں ہوئی جب وہ پہلے ہی ایک اور 10 سالہ بچی کے ساتھ ریپ کے جرم میں جیل کی سزا کاٹ رہا تھا۔

کیرالہ میں عدالت کی جانب سے استاد کو دی گئی یہ لمبی سزا اس وقت بحث کا موضوع بن گئی ہے۔

40 سالہ استاد کو 187 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد جب بی بی سی نے سرکاری وکیل سے رابطہ کیا تو انھوں نے بتایا کہ ’جس وقت بچی کو ریپ کا نشانہ بنایا گیا، اس وقت اس کی عمر 13 سال تھی۔ اس دوران طالبہ کے والدین نے اس کے رویے میں تبدیلی دیکھی، وہ پڑھائی میں پیچھے رہ گئی تھی۔‘



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

mannypacquiao