Home خبریں امریکی صدر ٹرمپ کے نئے ٹیرف: دنیا بھر کی مارکیٹوں میں مندی کے باوجود پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کیوں؟ – BBC News اردو

امریکی صدر ٹرمپ کے نئے ٹیرف: دنیا بھر کی مارکیٹوں میں مندی کے باوجود پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کیوں؟ – BBC News اردو

0
امریکی صدر ٹرمپ کے نئے ٹیرف: دنیا بھر کی مارکیٹوں میں مندی کے باوجود پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کیوں؟ – BBC News اردو

[ad_1]

PSX

،تصویر کا ذریعہGetty Images

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا کے متعدد ممالک پر امریکہ کو برآمدات کی جانے والی اشیا پر نئے ٹیرف (ٹیکس) کے نفاذ کے اعلان نے دنیا بھر کی منڈیوں میں بھونچال پیدا کر دیا ہے۔

امریکی سٹاک مارکیٹ سے لے کر یورپی و ایشیائی سٹاک مارکیٹس اس فیصلے کے بعد سے مندی کا رجحان دکھا رہی ہیں۔

گذشتہ دو روز کے دوران امریکی سٹاک مارکیٹ میں ڈوجونز انڈیکس، نیسڈیک اور ایس اینڈ پی میں مسلسل گراؤٹ جاری ہے۔ اسی طرح ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں میجر انڈیکسز میں بھی مندی کا رحجان ریکارڈ کیا گیا۔

ہانگ کانگ کی ہانگ سنگ انڈیکس، شنگھائی انڈیکس یا ٹوکیو می سب کی سب اس فیصلے کے بعد مسلسل مندی کے رجحان کی زد میں ہیں۔

[ad_2]

Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

gcashdaily