Saturday, April 19, 2025
الرئيسيةخبریںافغان پناہ گزینوں کی پاکستان سے بے دخلی: ’پاکستان میں ہمیں افغان،...

افغان پناہ گزینوں کی پاکستان سے بے دخلی: ’پاکستان میں ہمیں افغان، افغانستان میں پاکستانی سمجھا جاتا ہے‘ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہgettyimages

  • مصنف, عزیزاللہ خان
  • عہدہ, بی بی سی اردو، پشاور

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر افغان پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کا عمل جاری ہے جس کے دوران گرفتاریوں اور چھاپوں کا ایک سلسلہ دیکھا گیا ہے۔

اس مرتبہ زیادہ توجہ صوبہ پنجاب اور اسلام آباد میں ہے جہاں سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو واپس بھیجا جا رہا ہے۔

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے چند افغان شہریوں کا کہنا تھا کہ ’خوف کے سائے ہر وقت منڈلاتے رہتے ہیں، ہمارا تو اب کوئی وطن نہیں رہا۔۔۔ پاکستان میں ہمیں افغان اور افغانستان میں ہمیں پاکستانی سمجھا جاتا ہے۔‘

آئیے سب سے پہلے جانتے ہیں کہ اس وقت افغان پناہ گزینوں کی واپسی کیسے ہو رہی ہے۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

bmw777