Tuesday, April 22, 2025
الرئيسيةخبریںارتھ ڈے: 56.7 سینٹی گریڈ سے 89.2- سینٹی گریڈ تک، زمین کے...

ارتھ ڈے: 56.7 سینٹی گریڈ سے 89.2- سینٹی گریڈ تک، زمین کے بارے میں 10 دلچسپ حقائق – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنہماری زمین بالکل گول نہیں ہے جبکہ اس کے 70 فیصد حصے پر پانی ہے

زمین کا عالمی دن ہر سال 22 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے منتخب کردہ یہ تاریخ 22 اپریل 1970 کو پیش آئے اُن واقعات کی یاد دلاتی ہے جب دو کروڑ لوگ امریکہ کے اہم شہروں کی سڑکوں پر اُن ماحولیاتی نقصانات کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے نکلے جو انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے ہو رہے تھے۔

اس یوم ارض پر، آئیے اس سیارے کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق پر ایک نظر ڈالتے ہیں جسے ہم اپنا گھر کہتے ہیں۔

1۔ زمین بالکل گول نہیں ہے

کیا زمین گول ہے تو اس کا عمومی جواب ہے ’ہاں‘۔

زمین کو عام طور پر ایک بالکل گول کرہ کے طور پر دکھایا جاتا ہے، لیکن یہ اس کی قطعی شکل نہیں ہے۔ زمین اپنے قطبین پر سے چپٹی ہے، اس لیے اس کی شکل کا درست نام ’اولیٹ سفیرائڈ‘ ہے۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

evolutionlive