Wednesday, April 23, 2025
الرئيسيةخبریںمنگل کی دوپہر پہلگام میں کیا ہوا؟ ’حملہ آور جنگل سے باہر...

منگل کی دوپہر پہلگام میں کیا ہوا؟ ’حملہ آور جنگل سے باہر آئے اور فائرنگ شروع کر دی، وہ خواتین کو چھوڑ رہے تھے‘ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہANI

،تصویر کا کیپشناس واقعے میں ہلاک ہونے والے حسین شاہ کی والدہ

’مجھے اُن کی درست تعداد کا اندازہ نہیں مگر حملہ آور گھاس کے میدان کے قریب والے جنگل سے اچانک باہر آئے اور انھوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ وہ لوگ خواتین کو چھوڑ رہے تھے اور مردوں پر گولی چلا رہے تھے۔‘

یہ کہنا ہے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحوں کو خچر اور گھوڑے فراہم کرنے والے ایک شخص کے جو حملے کے وقت وہاں موجود تھے۔

اس عینی شاہد نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ ’ایک طوفان سا تھا۔ کبھی وہ ایک گولی چلاتے اور کبھی ایک ساتھ کئی گولیاں چلا دیتے۔‘



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

slotomaniaslot