Thursday, April 24, 2025
الرئيسيةخبریںسندھ طاس معاہدے کی معطلی کا مطلب کیا ہے اور کیا یہ...

سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا مطلب کیا ہے اور کیا یہ پانی کی کمی کا شکار پاکستان کو مشکلات سے دوچار کر سکتی ہے؟ – BBC News اردو


،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو تین مغربی دریاؤں سندھ، چناب اور جہلم کے پانی پر اختیار دیا گیا ہے

  • مصنف, عماد خالق
  • عہدہ,

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں منگل کو ہونے والے حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے بعد انڈیا نے پاکستان کے حوالے سے جو متعدد سخت اقدامات کیے ہیں اُن میں اٹاری-واہگہ سرحد کی بندش، سفارتی عملے میں کمی اور ویزوں پر پابندی کے علاوہ چھ دہائی پرانے سندھ طاس معاہدے پرعملدرآمد کی معطلی بھی شامل ہے۔

سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا فیصلہ بدھ کو وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں انڈیا کی سلامتی سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

اس اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے انڈیا کے سیکریٹری خارجہ وکرم مسری کا کہنا تھا کہ سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے اور انڈیا نہ ہی اب اس پر عملدرآمد کرے گا اور نہ ہی اس کا پابند ہو گا تاوقتیکہ پاکستان کے سرحد پار دہشت گردی کی حمایت ترک کرنے کے ناقابلِ تردید ثبوت نہیں ملتے۔



Source link

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

ذیادہ مشھور

نئے تبصرے

topcasino